ملا پن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مُلا کی ذہنیت نیز اس کا اظہار؛ (مجازاً) رجعت پسندی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مُلا کی ذہنیت نیز اس کا اظہار؛ (مجازاً) رجعت پسندی۔